جمعہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2025 

بیوی کو طلاق دو،ساہیوال میں افسوسناک واقعہ،بیٹے نے بیوی کے ساتھ ملکرانتہائی قدم اُٹھالیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال (این این آئی)نواحی چک 9-90ایل میں ساس بہو کی لڑائی باپ کے گھر سے بے دخل کرنے کی دھمکی پر میاں بیوی نے زہر پی لیا دونوں کو بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال داخل کر ادیا گیا ہے جہاں دونوں کی حالت نازک ہے ۔ واقعات کے مطابق اسی چک کے شوکت کی بیوی زولیخا ں25سالہ کی اس کی ماں سے لڑائی جھگڑا رہتا تھا کہ

اس کے باپ نے شوکت کو کہا کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے لیکن شوکت نے طلا ق دینے سے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ اس کے دو سال کے بیٹے کی ماں ہے میں ایسا نہیں کرسکتا جس پر اس کے باپ نے گھر فوری طور پر خالی کرنے کا حکم دیا جس پر دلبرداشتہ ہو کر میاں بیوی نے زہر پی لیا اور دونوں بیہوش ہو گئے بچے کے شور پر پڑوسیوں نے میاں بیوی کو ہسپتال پہنچا یا جہاں دونوں کی حالت نازک ہے تاہم پولیس غلہ منڈی اس معاملہ کی تفتیش کر رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…