جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت”وزیرخارجہ “کا تقرر کیوں نہیں کرتی؟اہم عہدیدار کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مشیرخارجہ سرتاج عزیز نے کہاہے کہ ایل او سی پرانتہائی افسوسناک صورتحال ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیرخارجہ سیاسی سلوگن بن گیا ہے، وزیرخارجہ کے نہ ہونے سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا،وزارت خارجہ اپنا کام کررہی ہے۔سرتاج عزیز نے ایل او سی پر جاری کشیدگی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں جو ہورہاہے،اسےنظراندازنہیں کرسکتے،

عالمی برادری کو اس کا نوٹس لینا پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ بھارت میں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس افغانستان پر ہورہی ہے، افغانستان کیلئے بھارت جائیں گے۔سرتاج عزیزنے مزید کہاکہ پاکستان بھارت سے کشیدگی نہیں بڑھاناچاہتا، بھارت کشمیر کے بغیر مذاکرات کرنا چاہتا ہے، کشمیریوں کی تحریک آزادی کامیاب ہوگی، بھارت سے کسی بریک تھروکی توقع نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…