لاہور (آئی این پی)ایمبولینس کے بعد حکومت نے ایمرجنسی سروس کیلئے نئی سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا , پنجاب حکومت کا شہر میں ایمرجنسی موٹر بائیک ایمبولینس سروس متعارف کرانے کا فیصلہ،‘وزیراعلی پنجاب نے ابتدائی طور پر 100 موٹر بائیک پر ایمرجنسی سروس چلانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق گنجان آباد اور تنگ گلیوں میں اب ریسکیو اہلکار موٹربائیک پر سروس فراہم کریں گے ، پنجاب حکومت نے شہر میں ایمرجنسی موٹر بائیک سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ابتدائی طور پر 100 موٹر بائیک پر ایمرجنسی سروس چلانے کی منظوری دے دی۔ جبکہ اس سروس کو گنجان آباد اور تنگ گلیوں میں اب ریسکیو اہلکار موٹربائیک پر سروس فراہم کریں گے،جس میں دو ریسکیورز فرسٹ ایڈ اور ایمرجنسی کٹ کے ہمراہ ہوں گے ڈی جی ریسکیو کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں ایمرجنسی موٹربائیک ایمولینس سروس متعارف کرائی جائے گی۔جبکہ