اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان تحریک انصاف نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کیوں شرکت نہیں کی؟ امریکہ سے کس شخصیت نے ڈور ہلائی ؟ سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترک باغی گروپ فتح اللہ گولن سے روابط ہیں ترک سفیر سے ملاقات کے باوجود مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ختم نہیں کیا ۔ جمعرات کے روز پارلیمنٹ مشترکہ اجلاس سے قبل پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہاکہ ترکی پاکستان کادیر ینہ دوست ہے ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے خطاب کو نہ سننے کا فیصلہ سمجھ سے بالا تر ہے ترک سفیر سے ملاقات کے باوجود پی ٹی آئی نے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ ختم نہیں کیا ۔ انہو ں نے کہاکہ تحریک انصاف نے کسکے اشارے پر اجلاس کا بائیکاٹ کیا لگتا ہے کہ تحریک انصاف کے ترک باغی گروپ فتح اللہ گولن سے روابط ہیں ۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف نے موقف اختیار کیا تھاکہ کسی کرپٹ وزیر اعظم کے رہتے ہم پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت نہیں کر سکتے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…