جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

نواز شرف کے خلاف میرا کیس ’’ٹرپل ایس ‘‘ ہے ۔۔شیخ رشید نے ٹرپل ایس کا کیا مطلب بتایا ؟ جان کر آپ اپنی ہنسی پر قابو نہیں پا سکیں گے

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پانامہ لیکس معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں شنوائی جاری ہے جبکہ ساتھ ہی ساتھ عدالت سے باہر اس پر گفت و شنید کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اس سلسلے میں شیخ رشید کی طنز و مزاح سے بھرپور سیاسی پیشن گوئیوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری و ساری ہے ۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف کیس ٹرپل ایس یعنی سویٹ ، شارٹ اینڈ سمارٹ ہے ، شریف فیملی نے سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کرائی ہیں تاہم شریفوں کی سیاست بھی سپریم کورٹ میں ہی دفن ہو گی ۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ کبھی مصری مرغیاں آتی تھیں اور اب مصری دستاویزات آگئی ہیں ، نواز شریف اورا نکے بچوں کے بیانات میں تضاد ہے، نواز شریف نے اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ شریف خاندان کے دستاویزات کی کوئی تصدیق نہیں ،مریم کے دستاویزات کی تصدیق انکے شوہر کیپٹن صفدر نے کی ہے ،پاناما لیکس پر میرے موقف کی تائید ہو گئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…