جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ کا نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے اظہارافسوس

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گوجرانوالہ کے علاقے نعمانیہ چوک میں سائن بورڈ گرنے کے واقعے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے اور واقعے کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…