اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخوا کے نقش قدم پر،بڑا منصوبہ اپنالیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت بھی خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی حکومت کے نقش قدم پرچل پڑی۔وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں 10کروڑنئے پودے لگانے کاایک منصوبہ بنایاہے اوراس منصوبے کوپاکستان سینٹرل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں منظورکیاگیااورحتمی منظوری وزیراعظم نوازشریف نے دید ی ہے ۔اس منصوبے کے تحت ملک بھرمیں 10کروڑپودے لگائے جائیں گے

جن پرتقریباساڑھے تین کروڑلاگت آئے گی اوریہ منصوبہ پانچ سال کے لئے بنایاگیاہے کیونکہ آبادی میں اضافے کے بعد زیادہ درختوں کی ضرورت تھی لیکن جنگلات کی کٹائی کی گئی لیکن نئے پودے اس تناسب سے نہیں لگائے گئے ۔ماحولیاتی آلودگی کوکم کرنے کےلئے یہ منصوبہ بنایاگیاہے اوریہ منصوبہ 2021میں مکمل ہوگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل خیبرپختونخواحکومت نے ماحولیاتی آلودگی کے لئے ایک کروڑپودے لگانے کامنصوبہ شروع کررکھاہے جوکہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی ہدایت پرخیبرپختونخوامیں جاری ہے ۔

Nawaz government to copy PTI KPK government… by thezed-lad

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…