لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)بیرون ملک جانے والے افرادکے لئے پریشانی کی خبر. وفاقی حکومت نے پاسپورٹ کی فیس میں اضافہ کردیا اور یہ اضافہ آئندہ سال سے وصول کیا جائے گا۔ معلوم ہوا ہے کہ اس حوالے سے آن لائن نئی فیس کا اسٹرکچر تیارکر لیا گیا ہے۔ نئے آن لائن سسٹم کے ذریعے 10سال کے لئے 36صفحات پر پاسپورٹ بنانے کیلئے 5400روپے فیس ادا کرنے کے ساتھ 1880روپے ہوم ڈلیوری فیس ، 1875روپے نادرا فیس ، 625روپے پاسپورٹ آفس ہیڈ کوارٹرفیس اور 400روپے الگ ٹیکس ادا کرنا ہوگا،اس طرح مجموعی پاسپورٹ فیس 10180روپے ہوگی۔ پانچ سال کا ارجنٹ پاسپورٹ بنانے کے لئے پانچ ہزار روپے بینک فیس ، 1875روپے نادرا فیس ، 1880روپے ہوم ڈلیوری فیس ، 400روپے ٹیکس کی رقم اور 625روپے پاسپور ٹ ہیڈ کوارٹر فیس لی جائیگی
بیرون ملک جانے والے افرادکے لئے پریشانی کی خبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
وراثت
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































