اسلام آباد (این این آئی)متنازعہ خبر کے معاملے پر بنائی گئی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے ۔کمیٹی 30 روز میں سفارشات مرتب کر کے وزیر داخلہ کو اپنی رپورٹ پیش کریگی وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے معاملے پر اب تک کی پیشرفت سے کمیٹی کے ارکان کو آگاہ کیا۔جمعرات کو پہلا اجلاس چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ عامر رضا خان کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں تحقیقات کے حوالے سے جائزہ لیا گیا ۔بعد ازاں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان نے کمیٹی کو بریفنگ دی ۔ رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ نے یہ بریفنگ کمیٹی کی درخواست پر دی ۔ وزیر داخلہ نے معاملے پر اب تک کی پیشرفت سے کمیٹی کے ارکان کو آگاہ کیا ، ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کی بریفنگ ایک گھنٹہ تک جاری رہی۔نجی ٹی وی کے مطابق کمیٹی حکومتی شخصیات ، سرکاری افسران کے بیان قلمبند کریگی اور یہ کمیٹی 30 روز میں سفارشات مرتب کر کے وزیر داخلہ کو اپنی رپورٹ پیش کریگی۔بعد ازاں وزیر داخلہ کمیٹی کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرینگے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































