ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پاکستان مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف میں میچ فکس ہو چکا ہے,طاہر القادری نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف میں میچ فکس ہو چکا ہے,طاہر القادری نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے,پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ پاناماکیس کی تحقیقات فکسڈ میچ ہے ،اس سے وزیراعظم نواز شریف کو ڈرائی کلین کرکے نکالا جائے گا۔ لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ پاناما کیس کی تحقیقات فکسڈ میچ ہے کیونکہ بیک ڈور مذاکرات چلتے رہے اور اس سے نوازشریف کو ڈرائی کلین کرکے نکلا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پہلے دن سے پتا تھا کہ 2 نومبر کو دھرنا نہیں ہوگا کیونکہ آل شریف کو کلین چٹ دینی ہے جب کہ کمیشن کے منہ پرسیاہی مل دی جائیگی۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے ڈاکٹر طاہرالقادری کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے بیک ڈور رابطہ تھا ،نہ ہے اور نہ ہی ہوگا، نوازشریف کے احتساب اوراستعفی کے لئے تحریک انصاف متحرک ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…