ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

عمران کی بائولنگ کا سنتے ہی روی شاستری کی کیا حالت ہوئی ؟ کپتان کے فینز جان کر فخر کریں گے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اچھے سیاستدان تو ہیں ہی مگر اس سے پہلے وہ ایک اچھے کرکٹر بھی ہیں اور یہ بات دنیا مانتی ہے ۔ 1992میں پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرنے والے عمران خان کی بحیثیت کرکٹر فین فالونگ بے پناہ ہے اور کرکٹ کھیلنے والوں پر عمران کی بیٹنگ اور بائولنگ کا خوف آج بھی ان کی یادداشت میں کہیں نہ کہیں محفوظ ہے ۔
بھارت کے معروف پروگرام آپ کی عدالت میں رجت شرما نے معروف بھارتی کرکٹر روی شاستری نے رجت شرما کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ ہم کرکٹرز بیٹھے ’’جوس ‘‘ پی رہے تھے کہ اچانک کپتان آئے اور کہنے لگے کہ روی آپ کو آج پاکستان کے مقابلے میں اوپنر جانا ہے ، روی بتاتے ہیں کہ ان کی بات سنتے ہیں میرے ذہن میں جو پہلی بات آئی کہ میں اگر اوپنر جاتا ہوں تو سب سے پہلے مجھے جس کھلاڑی کا سامنا کرنا پڑے گا وہ عمران خان ہونگے ، تو بس جیسے ہی یہ خیال ذہن میں آیا ویسے ہی میرے ہاتھ سے جوس گرتے گرتے بچا اور بس کون جوس اور کون دوست ۔ سب ذہن سے نکل گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…