منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

اس بار تبلیغی اجتماع میں کتنے لوگوں نے شرکت کی ؟ تعداد جان کر ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائے ونڈ (این این آئی)٭اجتما ع کے اختتامی روز شرکاء کی 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی ٭آخری روز دعا میں شرکت کرنے کے لئے لوگ نماز فجر کے بعد رائے ونڈ پنڈال پہنچنا شروع ہوگئے ٭اختتامی دعا سے قبل مجمع کو مولانا خورشید نے ہدایات دیں٭اجتماع گاہ کو چاروں اطراف سے پولیس اور کمانڈوزنے گھیرے میں لیے رکھا ٭دعا میں شریک ہونے کے لئے شہر کے تمام کاروباری مراکز میں چھٹی کا سماں رہا ٭شہریوں نے اپنے بچوں کے ہمراہ دعا میں شرکت کی ٭اتوار کے روز اجتماع گاہ کو جانیوالے تمام راستوں کی ناکہ بندی کردی گئی ٭پنڈال کا کرایہ بیس سے تیس روپے وصول کیا گیا٭اجتماع گاہ پارکنگ میں جگہ کم پڑ جانے سے زائرین کی کثیر تعداد نے اپنی گاڑیاں فیکٹری ایریا میں پارک کیں٭زائرین کی خدمت کے لئے لٹھ بردار سکیورٹی اہلکار نے ڈیوٹی سرانجام دی ٭حفاظ اکرام کی جماعتیں پنڈال کے اردگرد قرآن حکیم کی تلاوت پر مامور رہیں ٭رائے ونڈ تا لاہور کا کرایہ دو سو روپے فی کس وصول کیا گیا ،ایل ٹی سی بسوں کی عدم دستیابی کیوجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ٭دعا کے بعد مقامی شہریوں کی طرف سے زائرین کے لئے چائے کی سبیلیں لگائی گئیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…