بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید کے گھر خوشیوں کا سماں ۔۔ ہر طرف سے مبارک بادیں آنے لگیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سیاست ہو تو ممکن ہی نہیں کہ شیخ رشید کا ذکر نہ ہو ۔ اپنی سیاسی پیشن گوئیوں کے حوالے سے مشہور شیخ رشید کو ایک پکا سیاسی لیڈر سمجھاجا تا ہے ۔ سگار سلگائے ،ٹانگ پر ٹانگ دھرے لال حویلی کے مکین کا ایک مخصوص انداز دنیا بھر میں مشہور ہے ۔

شیخ رشید ہر حوالے سے بڑے منفرد ہیں ۔ شادی نہیں کی اس لئے عوام سے ہی اپنا دکھ درد شیئر کر لیتے ہیں ۔ عوام کے ساتھ ہی اپنی خوشیاں منا لیتے ہیں ۔ ایسا ہی آج بھی ہو اجب انہوں نے اپنی سالگرہ کی 65ویں تقریب بہت سارے بچوں کے ساتھ منائی ۔ تلاوت قرآن پاک سے تقریب کا آغاز ہو ا اور بارگاہ رسالت مآب میں ہدیہ نعت پیش کی گئی اور پھر شروع ہوئی ایک بڑے سیاسی بچے کی بچہ پارٹی ۔ بچوں کے تواضع کے لئے کئی قسم کے کیک اور بہت سی دوسری اشیا موجود تھیں جن کے ساتھ خوب انصاف کیا گیا ۔ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج کا سارا دن میں بچوں کے ہمراہ گزاروں گا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…