اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سموگ کی شدت۔۔۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) پنجاب یں چارروزسے فضا میں چھائی اسموگ کی شدت میں پانچویں روز کمی واقع ہوگئی ،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورسمیت بالائی پنجاب میں رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں ،بیشتر علاقوں میں اسموگ کاسلسلہ دسمبرتک جاری رہے گا۔لاہوراوراس کے مضافاتی علاقوں میں چار روز سے چھائی دھندنمااسموگ کی شدت میں واضح کمی ہو گئی تاہم موٹروے پرصبح کے وقت لاہورسے سالم انٹرچینج تک حد نگاہ دو سو میٹر رہنے سے ٹریفک کی روانی سست روی کا شکاررہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہورسمیت بالائی پنجاب میں بارش کاکوئی امکان نہیں،فضا میں گرد آلوددھندرواں ہفتے بھی برقراررہے گی جبکہ نومبراور دسمبر میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…