بلاول بھٹو زرداری کس لڑکی سے اور کب شادی کریں گے ؟ بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہر علم نجوم کی حیران کن پیشن گوئی منظرعام پر آگئی

5  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماہر علم نجوم آغا بہشتی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اپنے والد اور بہنوں کی مرضی سے پاکستانی لڑکی ہی سے شادی کریں گے جبکہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کی شادی 2019سے پہلے ہوتی نہیں دکھائی دیتی تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں تبدیلی لے آیا ہوں ،پاکستان میں بھی تبدیلی لائیں گے،اگر حکومت نے ہمارے چار مطالبات نہ مانے تو شیر کا شکار ہوجائے گا،عمران خان کی طرح سڑکوں پر احتجاج نہیں کرونگا،بھٹو اور بے نظیر والد احتجاج شروع کرونگا،شادی اس عورت ہوگی جو میری بہنوں کو راضی کرسکے گی،کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل ہے۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظرریلی منسوخ کردی ہے،جب مل کام کریں گے تو بہتری آئے گی،سندھ میں تبدیلی لے آئے ہیں،پاکستان میں بھی تبدیلی لے آئیں گے،سوئچ آن کرنے سے دہشتگردی شروع ہوجاتی ہے،بند کرنے سے بند ہوجاتی ہے،امن و امان کی ذمے داری صوبائی اور وفاقی حکومت کی مشترکہ ہوتی ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو شادی کی آفرز ہیں،بلاول بھٹو نے جواب دیاشادی کی بہت پیشکش ہوئی ہیں مگر کرونگا اپنی بہنوں کی مرضی سے جہاں وہ کہیں گی وہاں کرونگا،شادی اس سے کرونگا جو بہنوں کو راضی کرے گی کیونکہ میری بہنوں کو راضی کرنا بہت مشکل ہے،جوعورت مجھ سے شادی کرنا چاہتی ہے پہلے میری بہنیں اسے سمجھائیں گی،میری بہنیں اس لڑکی کو سمجھائیں گی یہ بہت مشکل کام ہے،میں آہستہ آہستہ سندھی اور اردو بولنا سیکھ رہا ہوں،جن لوگوں نے مجھے اردو سکھائی وہ سندھی بھی سکھائیں،اردو بہتر ہوگئی ہے،سندھی بھی بہتر ہوجائے گی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ دہشتگرد نہیں چاہتے کہ پیپلزپارٹی اپنی طاقت دیکھائے،کل شو نہیں پیپلزپارٹی کی کارنرمیٹنگ تھی،اگر حکومت نے ہمارے چار مطالبات نہ مانے تو شیر کا شکار ہوجائیگا،عمران خان کی طرح احتجاج نہیں کرونگا،احتجاج بھٹو اور بے نظیر کی طرح کروں گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…