سیاسی بحران میں شدت آگئی ،نوازشریف گئے توکون وزیراعظم ہوگا؟ن لیگی رہنمانے پارٹی کی اندرونی کہانی بتادی

4  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنماء ظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کے باعث سیاسی بحران میں شدت آگئی ہے تاہم اگر اس سے نمٹنے کے لیے چوہدری نثار کو وزیر اعظم بنانا پڑا تو بنادیا جائے گا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سیاسی بحران کا حل نکالنے کے لیے مسلم لیگ( ن )میں میری سوچ کے لوگ موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ ’’پارٹی میں میرے علاوہ بہت سارے لوگوں کی رائے ہے کہ چوہدری نثار علی خان کو وزیر اعظم بنادیا جائے کیونکہ وہ بہترین اس عہدے کے لیے بہترین انتخاب ہیں‘‘۔انہو ںنے کہاکہ خواجہ آصف کا گروپ وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف کے مستعفیٰ ہونے کا مخالف ہے جبکہ مسلم لیگ( ن )کے دیگر رہنماء سیاسی بحران کا حل نکالنے کے لیے کافی سنجیدہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…