بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

آپ نے یہ سوال کرنے سے منع کیا ہے مگر میں کرونگی ۔۔ پی ٹی وی اینکر کا مریم اورنگزیب سے سخت سوالات جس پر کیا جواب ملا ؟؟ اینکر بھی دنگ رہ گئی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی وی کی معروف اینکرپرسن یشفین جمال نے وزیرمملکت اطلاعات نشریات مریم اورنگزیب کی طرف سے دیئے گئے سوال نامے کابھانڈہ پھوڑڈالا۔جب یشفین جمال نے کہاکہ آپ نے یہ سوال کرنے سے منع کیاہے مگرمیں کروں گی ۔یشفین جمال نے وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب سے سوال کیاکہ کیاپی ٹی آئی کے رہنماعلی امین گنڈاپورکی گاڑی سے شہد برآمدہواتھایاشراب اوران کی اسلحہ غیرقانونی یاقانونی تھاتووزیرمملکت مریم اورنگزیب نے جواب دیاکہ اگران کی گاڑی سے شہد اوران کے پاس اسلحہ قانونی تھاتوپھرعلی امین گنڈاپوربھاگے کیوں تھے ۔مریم اورنگزیب نے مزید بتایاکہ وفاقی حکومت نے کسی کوبھی گرفتارکرنے کاحکم نہیں دیاتھا۔اگرلوگوں پربنی گالہ جانے پرپابندی ہوتی توپی ٹی آئی کے کارکنان بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ تک کیسے پہنچتے رہے ۔انہوں نے کہاکہ شیری مزاری ایک قابل عزت رکن قومی اسمبلی ہیں ان کوبنی گالہ جانے سے نہیں روکاگیاتھا۔انہوں نے کہاکہ شیری مزاری نے جوالزام لگائے وہ درست نہیں ہیں ۔تحریک انصاف نے جوجلسہ 2
نومبرکوکیااس کی ایک دن پہلے این اوسی لیابغیراجازت کے جلسہ کرنے کی اجازت نہیں ہوتی ۔

Yashfeen Jamal PTV Anchor Tough Questions From… by aman57



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…