ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

گورنر خیبرپختونخواسے ڈگری وصول کرنے سے انکارکرنے والے طالب علم کاحتمی موقف سامنے آگیا،سب حیران رہ گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر خیبر پی کے اقبال ظفر جھگڑا سے پشاور یونیورسٹی کے طالب علم نبی شاہ نے ڈگری لینے سے انکار کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ حکومت کی جانب سے دو روز قبل موٹروے بند کرنے کے باعث دوستوں کا کانووکیشن میں نہ پہنچنے پر طالب علم پریشان تھا۔ کانووکیشن میں نبی شاہ کا نام پکارا گیا اور گورنر اقبال ظفر جھگڑا اسے ڈگری دینے لگے تو طالب علم نے لینے سے انکار کردیا اور ساتھ کھڑے وائس چانسلر سے کہا کہ وہ انہیں ڈگری دے دیں تاہم وائس چانسلر نے یہ ذمہ داری اٹھانے سے انکار کردیا یہ کہہ کر طالب علم ڈگری لئے بغیر واپس چلا گیا کہ اب ڈگری وہ عمران خان سے بنی گالہ میں لے گا۔نبی شاہ کاکہناہے کہ عمران خان ہی ملک کوموجودہ خراب صورتحال سے نکال سکتے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…