اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ناقابل سماعت پٹیشن کیوں راتوں رات قابل سماعت ہوگئی ؟ وزیراعلی کے خلاف غداری کامقدمہ چلایاجائے ، بڑے اتحادی کامطالبہ سامنے آگیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ڈی آئی خان میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مولانافضل الرحمان نے کہاکہ تحریک انصا ف کوآج یوم تشکرکے بجائے یوم ندامت اوریوم سیاہ مناناچاہیے۔
وزیر اعلیٰ پرویز خٹک اپنی زبان سے قوم کو تقسیم کرنے کا باعث بنے اس لئے ان کے خلاف غداری کامقدمہ ہوناچاہیے۔انہوں نے پاناما لیکس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تشویش ہے کہ ناقابل سماعت پٹیشن کیوں راتوں رات قابل سماعت ہوگئی ؟۔ پٹیشن پر سوالات اٹھیں گے کیونکہ مقدمے کا ایک فریق کھلے عا م اسے اپنے دباؤ کانتیجہ قرار دے رہاہے۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کاکیاایجنڈاہے وہ عمران خان سے بہترکون جانتاہے ؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…