جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

’’پاکستان کیلئے بہت بڑی خوشخبری ‘‘ حکومت نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستان کے عوام کیلئے خوش خبری ہے کہ دو کمپنیاں صوبے میں پچاس میگا واٹ بجلی کے گیارہ پاور پلانٹس لگائیں گی جن میں چار پلانٹس کوئٹہ میں لگائے جائیں گے جن کی تنصیب سے صوبے میں بجلی کے بحران کا مسلہ حل ہوجائے گا۔سرکاری حکام کے مطابق کہ انر ٹیک کویت انوسٹمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بلوچستان میں 50پچاس میگا واٹ کے دس پاور پلانٹ نصب کئے جائیں گے، جن میں سے 3پاور پلانٹ کوئٹہ میں لگائے جا رہے ہیں، جبکہ نظام انرجی پاکستان کوئٹہ میں 50میگا واٹ کا پاور پلانٹ لگا رہی ہے۔ان منصوبوں پر تمام سرمایہ کاری یہ دونوں کمپنیاں کریں گی جبکہ صوبائی حکومت معاونت فراہم کرے گی۔ اس ضمن میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں منعقدہ تقریب میں حکومت بلوچستان اور دونوں سرمایہ کار کمپنیوں کے درمیان لیٹر ز آف انٹرسٹ پر دستخط کئے گئے۔انر ٹیک کویت انوسٹمنٹ اتھارٹی کی جانب سے کمپنی کے کنسلٹنٹ یاسر ملک جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے چیئرمین بلوچستان پاور ڈویلپمنٹ بورڈ و ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات محمد داؤد بڑیچونے لیٹرز آف انٹرسٹ پر دستخط کئے۔۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…