اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

4مطالبات ،عمران خان نے پیپلزپارٹی کے ارمانوں پر پانی پھیردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ عمران خان کس بات کا جشن منارہے ہیں؟ عمران خان نے کارکنان کو تکالیف دے کر حاصل کیا کیا؟ بحران ٹلا نہیں ہے، بلاول بھٹو کے مطالبات تسلیم کرنے سے ہی بحران ٹلے گا۔ اپنے ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ آج جمہوریت کی جیت ہوئی ہٹ دھرمی ناکام ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں کو دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کرنا چاہئے۔ جب تک ادارے جمہوریت کے لئے کام نہیں کرینگے جمہوریت مضبوط نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بحران ابھی ٹلا نہیں ہے۔ کچھ دیر کے لئے سانس لے رہا ہے۔بحران بلاول بھٹو زرداری کے 4مطالبات تسلیم کرنے سے ہی ٹلے گا۔ حکومت بلاول بھٹو کے 4مطالبات سے فرار ہونے کی کوشش نہ کرے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…