پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہیں،اہم سیاسی رہنما نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ میرے تحریک انصاف میں شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ تحریک انصاف یا کسی اور جماعت میں شامل ہونا ہوتا تو کب کا ہوچکا ہوتا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کرپشن کے خلاف احتجاج میں عمران خان کا ساتھ دیا ہے۔ ضرورت پڑی تو کرپشن کے خلاف احتجاج میں بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ بھی کھڑا ہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ لیاری میرا گھر ہے۔ کسی بھی پارٹی شمولیت کا فیصلہ یہاں کے لوگوں کی مشاورت سے کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ این اے 258 کے ضمنی انتخابات میں حمایت کے لئے حکیم بلوچ نے رابطہ نہیں کیا۔کس امیدوار کی حمایت کرنی ہے، گبول برادری میرے فیصلے کی منتظر ہے۔ ملیر کے ضمنی اتخابات میں امیدوار کی حمایت علاقہ کے لوگوں کی امنگوں کے مطابق کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے ہولی کی تقریب میں شریک ہوکر قائداعظم کے پاکستان کی عکاسی کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…