جمعرات‬‮ ، 06 جون‬‮ 2024 

لیپ ٹاپس اور اسمارٹ فونز کے لیے وائی فائی سے تین گنا تیز ٹیکنالوجی متعارف

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائی فائی الائنس کمپنی نے لیپ ٹاپس اور اسمارٹ فونز کے لیے وائی فائی سے تین گنا تیز ٹیکنالوجی متعارف کروادی ، وائی فائی گیگ نامی انتہائی تیز رفتار وائرلس نیٹ ورک ہے،یہ ٹیکنالوجی موجودہ ٹیکنالوجی سے تین گنا زیادہ تیز ہے، لیپ ٹاپ میں صرف 2جی پی فائل 2اسکینڈ میں جبکہ اسمارٹ فون میں 7اسکینڈ میں داون لوڈ ہو سکے گی ۔ اور انٹیل اور کوالکوم جیسے اداروں کی طرف سے اس کی حمایت کی جا رہی ہے ۔ اس ٹیکنالوجی کو 802.11اے ڈی اسٹینڈرڈ کا حامل قرار دیا گیا ہے ۔چاینہ ریڈیوانٹرنیشنل کے مطابق اس جدید ٹیکنالوجی سے انٹر نیٹ کی رفتا ر 60 گیگا ہرٹز یا آسان الفاظ میں 8جی پی ایس ہو گئی جبکہ عام انٹرنیٹ 2.4 عے 5گیگا ہر ٹز سے زیادہ تیز انٹرنیٹ فراہم نہیں کر پاتی یعنی یہ ٹیکنالوجی موجودہ ٹیکنالوجی سے تین گنا زیادہ تیز ہے ۔وائی گیگ کے حوالے سے وائی فائی الائنس پروگرام کا آغازکر دیا ہیجس میں ان کا کہنا ہے کہ 2020ء تک اس تیکنالوجی کو استعمال کرنے والی دیوائسز کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر جائے گی ۔ یہ بہت تیز رفتاری سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے والی ٹیکنالوجی ہے جو لیپ ٹاپ میں صرف 2اسکینڈ میں 2جی پی کی فلم یا فائل ڈاون لوڈ کرنے میں مد دے گی جبکہ اسمارٹ فون میں اتنی بڑی فائل 7اسکینڈ میں داون لوڈ ہو سکے گی ۔ وائی فائی الائنس نے کہا ہے کہ یہ نئی ٹیکنالوجی کم گنجان 60گیگا ہرٹز اسپیکٹرم استعمال کرئے گی جو کہ رفتار بڑھانے میں مدد دے گی ۔ تاہم یہ ٹیکنالوجی صرف دس میٹر کی رینج میں ہی کام کر سکتی ہے یعنی اس کا استعمال ایک کمرئے کے اندر ہی ہو سکتا ہے ۔ یہ ٹیکنالوجی 802.11اے ڈی وائرلس اسٹینڈرڈ والی ڈیوائسز پر ہی استعمال ہوسکے گی جو کہ اب مارکیٹ میں فروخت کے لیے بھی پیش کی جا ری ہے جبکہ اسے روٹرز کی تو فروخت ہو بی رہی ہے وائی فائی الائنس کا کہنا ہے کہ اب وائی فائی سے ہٹ کر وائی گیگ کی جانب منتقل ہونا وقت کی ضرورت ہے

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…