منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بلوچستان کی سکیورٹی کے لیےمختص30ارب روپےکہاں خرچ ہورہےہیں؟عمران خان نے نئے سوالات اٹھادیئے

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016 |

کوئٹہ (مانیڑنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کوئٹہ میں پولیس سینٹرمیں زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ بلوچستان کی سکیورٹی کے لیےمختص30ارب روپےکہاں خرچ ہورہےہیں، حکومت سیکیورٹی پر پیسے خرچ کرے اور پولیس کو غیر جانبدار بنائے۔انہوں نے کہاکہ پولیس کوغیرجانبداربنائے بغیرامن نہیں آسکتا۔انہو ںنے کہاکہ نوازشریف نے کوئٹہ کاآدھادورہ کیاہے ۔

PTI Chief Imran Khan reaches Quetta to inquire… by pkaffairs17

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…