جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کے معروف ترین سائنسدان کی 103 سال کی عمر میں ایسی حیران کن موت جو شاید تاریخ میں کسی کو بھی نصیب نہیں ہوئی گی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا ہر وقت کچھ نہ کچھ عجیب سے عجیب تر کی زد میں رہتی ہے ۔ روازانہ کی بنیاد پر ایسے ایسے واقعات جنم لیتے ہیں جنہیں سن کر انسانی عقل حیران رہ جاتی ہے ۔ یہ واقعہ بھی کچھ ایسا ہی ہے جس میں برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدان جمی نوئل جنہوں نے اپنی خداد اد ذہانت اور ایجادات سے لوگوں کو حیران کردیا تھا کی وفات 103برس کی عمر میں ہوئی ۔یوں تو مرنا ہر کسی نے ہی ہے مگر جمی نوئل کی موت میں حیران کن بات یہ تھی کہ وہ جس تاریخ کو اس دنیا میں آئے اسی تاریخ کو وہ دنیا سے رخصت ہو گئے ۔
ان کے بیٹے بتاتے ہیں کہ جمی اکثر تزکرہ کیاکرتے تھے کہ میں 11اکتوبر کی دوپہر کو اس دنیا میں آیا تو قریبی ٹائون ہال میں 12بجے کا گھنٹہ بج رہا تھا ۔ وہ ایک کامیاب اور مشہور سائنسدان تھے ، اور ایک بھرپور زندگی گزارنے کے بعد 103 سال کی عمر میں اسی ماہ دنیا سے رخصت ہوئے۔ ان کی پیدائش کے دن کی طرح ان کی موت کا دن بھی 11 اکتوبر تھا اور وقت بھی دن کے 12 بجے تھا۔گراہم کا کہنا ہے کہ دوپہر کے وقت ان کے والد کی وفات ہوئی تو ان کے کان میں 12 بجے کے گھنٹے کی آوازیں آرہی تھیں اور وہ اس بات پر حیران تھے کہ ان کے والد جس تاریخ اور وقت پر دنیا میں آئے عین اسی تاریخ اور وقت پر دنیا سے رخصت ہوئے تھے۔جمی نوئل کا شمار برطانیہ کے معروف ترین کمپیوٹر سائنسدانوں میں ہوتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…