اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اوررکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ شکر ہے ن لیگیوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“سے پیسے لے رہے ہیں۔ایک قومی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وزراہمارے متعلق مسلسل کہہ رہے ہیں کہ یہ کسی کے اشارے پر کررہے ہیں،کیاحکومت ان کے عدالتی دفاع کا بھی خرچ برداشت کرے گی؟شکر ہے انھوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“سے پیسے لے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ کونسی لابی کی باتیں چل رہی ہیں ، شکر ہے انہوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“سے پیسے لے رہے ہیں۔عارف علوں نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماموجود ہ صورتحال میں حواس باختہ ہوچکے ہیں ۔
شکر ہے ن لیگیوں نے یہ نہیں کہا کہ ہم ”را“ سے پیسے لے رہے ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































