تحریک انصاف کا بڑا نقصان, سب سے زیادہ پیسہ لگانے والے بڑے نام ساتھ چھوڑ گئے

21  اکتوبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا بڑا نقصان ، پیسہ لگانے والے بڑے ساتھی ساتھ چھوڑ گئے ، بیرون ملک میں مقیم امریکہ سے ماہانہ تقریبا36لاکھ سے زائد رقم بھجوانے والے اور کویت سے تین سالوں کے درمیان تقریباً 4ارب سے زائد رقم بھجوانے والے ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ تفیصلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کو چندہ بھجوانے والے بڑے نام اچانک پارٹی کا ساتھ چھوڑ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب وہ یہ پیسہ جسٹس (ر)وجیہ الدین کی سرپرستی میں بننے والی پارٹی ’’عام اتحاد‘‘ پر لگائیں گے ، جس کا اعلان 10نومبر کو متوقع ہے ۔ جس کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ پی ٹی آئی پر پیسہ لگانے والوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب یہ پیسہ جسٹس (ر )وجیہ الدین کی پارٹی پر لگایا جا ئے گا ۔ دوسری جانب سب سے زیادہ پارٹی پر سرمایہ لگانے والون میں جہانگیر ترین اور علیم خان نے بھی اپنے ہاتھ روک لیے ہیں جس کی وجہ سے عمران خان کی پریشانی میں اضافہ ہوا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…