جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

جیکولن فرننڈس کے مداحوں کیلئے انتہائی بری خبر ۔۔۔ ہسپتال منتقل

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016 |

ممبئی( آن لائن ) سری لنکن نژاد بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ جیکولن فرنانڈس بیماری کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئیں جہاں ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے مشہور شو’’جھلک دکھلا جا’’ میں جج کے فرائض سرانجام دینے والی اداکارہ جیکولن فرنانڈس اچانک ایسی بیمار پڑگئیں کہ انہیں اسپتال جانا پڑگیا۔ اداکارہ کو پروگرام کی شوٹنگ کے دوران ہی بہت تیزبخارچڑھا جس کے بعد وہ شوٹنگ چھوڑکرفوری طورپراسپتال گئیں۔ ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد اداکارہ کو گھر پر آراممشورہ دیا ہے۔اداکارہ تیزبخارکے باعث ‘‘جھلک دکھلاجا’’ کے سیمی فائنل کا حصہ نہیں بن پائیں اوراس قسط کے پہلے حصے میں جج کے فرائض محض پروڈیوسر’’کرن جوہر’’ اور ہدایتکارہ ‘‘فرح خان’’ نے ہی انجام دیئے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…