بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آبادکے نجی سکولوں کے بچے منشیات کے عادی نکلے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آبادکے نجی سکولوں کے بچے منشیات کے عادی نکلے ۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے انکشاف اسلام آبادکے نجی سکولوں کے 44سے 53فیصد بچے منشیات کے عادی ہیں ای نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ جس کی صدارت سینیٹررحمان ملک نے کی ْاس اجلاس میں انکشاف کیاگیاکہ اسلام آبادکے نجی سکولوں کے 44سے 53فیصدبچے منشیات کے عادی ہیں ۔حکام نے بتایاکہ اس مکروہ دھندے میں سکولوں کے اساتذہ اورطلباکے ساتھی بھی شریک ہیں جوبچوں کومنشیات پہنچاتے ہیں ۔حکام نے بتایاکہ8ے 16سال کے بچے بھی منشیات کے عادی ہوچکے ہیں ۔جس پرکمیٹی کے ارکان کے کان کھڑے ہوگئے ۔ایک مقامی این جی اوکی سربراہ ماریہ سلطان نے بتایاکہ منشیات کے عادی بچوں میں زیادہ تعداد امیرلوگوں کے بچوں کی ہے ۔دوسری طرف کمیٹی نے آئی جی ،ہوم سیکرٹری اوردیگراعلی حکام کوطلب کرلیاہے ۔جبکہ نجی سکولوں سے اس بارے میں پندرہ روزکے اندراندررپورٹ مانگی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…