جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کراچی کے ساحل سے دنیا کاایسا کون سا پرندہ پکڑا گیا جو کہیں اور نہیں پایا جاتا۔۔۔ماہرین حیرت زدہ رہ گئے

datetime 19  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آن لائن) دنیا میں نایاب ترین سب سے چھوٹی لمبی دم والی ناماقو؍ فاختہ کراچی ساحل سمندر سے دریافت کر لی گی، فاختہ پہلی دفعہ پاکستان میں دیکھی گئی جس کو ملاح نے پکڑکر ڈبلیو ڈبلیو ایف کے حوالے کر دیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز کراچی کے سمندر میں مچھلیوں کے شکار پر جانے والے ناقدا اکرام الدین کی کشتی پر سیا ں سرمئی رنگت اور لمبی دم والی دنیا میں نایاب ترین ناماقوا فاختہ آبیھٹی

جس کو ملاح اکرام الدین نے پکڑ لیا اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے حوالے کر دیا، ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکینکی مشیر معظم خان نے کہا ہے کہ یہ فاختہ زمین پر پرورش پانے والی دنیا کی سب سے چھوٹی نایاب فافتہ ہے یہ چھوٹی فاختہ یونان، ترکی، فلسطین، مصر، مراکش اور افریکا میں پائی جاتی ہے، فاماقوا فاختہ اومان سے آگے آج تک نہیں دیکھا گیا، اور نہ ہی اس فافتہ کی پاکستان میں موجودگی پہلے سامنے آئی ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…