اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپورٹس گاڑیوں کے شوقین افرادکےلئے اہم خبر،زیادہ گاڑیاں ،کم قیمتیں

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) عالمی کار سازکمپنی ’’ہنڈا ‘‘نے سپورٹس کار کی پیداوار میں اضافہ کردیاہے ۔ایک میڈیارپورٹ کے مطابق جاپانی موٹر ساز کمپنی ” ہنڈا “ نے امریکا میں اپنی اسپورٹس کار سی آر وی کی پیداوار میں اضافے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہنڈا اپنا پیداواری یونٹ میکسیکو سے امریکا منتقل کررہا ہے، تاکہ وہاں سی آر۔ وی گاڑیوں کی پیداوار کو بڑھایا جاسکے۔اس حوالے سے کمپنی کا خصوصی ہدف امریکا کی شمالی ریاستیں ہیں، کمپنی کاکہناہے کہ گرین برگ میں واقع ہنڈا پلانٹ سے سالانہ 2 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ گاڑیاں تیار کرنے کی صلاحیت ہےجس سے امریکیوں کے لئے گاڑیاں بنانے کےلئے پیداوارمیں تیزی لائی جائے گی جس کافائدہ عام شہریوں کوبھی ہوگااوران کوگاڑیاں سستی ملیں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…