جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ

datetime 17  اکتوبر‬‮  2016 |

اف! یہ فیس بک بھی ناں ۔۔۔! بہت گڑبڑ چیز ہے۔۔۔!
اس کی یادداشت ۔۔۔ توبہ!
اس کا حافظہ۔۔۔ غضب!

بتائیے بھلا۔۔۔

سال دو سال پہلے ہم نے آج کے دن کیا شیئر کیا تھا، “یور میموریز آن فیس بک” کے نام سے لا کے سامنے رکھ دیا۔۔۔!

ابھی کل ہی کی بات لے لیجئے۔۔۔

ہماری ہی ایک پوسٹ ہمارے ہی سامنے لا کے رکھ دی کہ یہ لو۔۔۔ یہ تم نے پچھلے برس آج کے دن شیئر کی تھی۔۔۔

گویا ۔۔۔

ہماری اپنی ہی کارستانیاں ۔۔۔
ہمارے اپنے ہی کرتوت ۔۔۔
ہمارے ہی سامنے رکھ کے ۔۔۔
ہمیں کہہ رہی ہو۔۔۔

اِقْرَأْ كِتَابَكَ ۔۔۔ كَفَىٰ بِنَفْسِكَ الْيَوْمَ عَلَيْكَ حَسِيبًا ﴿سورۃ الاسراء ، آیت 14﴾

لو پڑھ لو اپنا اعمال نامہ! آج تم خود اپنا حساب لینے کے لئے کافی ہو۔۔۔!

آگے خود ہی سمجھ لیجئے۔۔۔!

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…