پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیو ایم لندن کی کراچی میں پریس کانفرنس ،رینجرز کا حیرت انگیزردعمل،صحافی ششدر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ایم کیوایم لندن کی کراچی پریس کلب میں اہم پریس کانفرنس سے قبل رینجرز نے پریس کلب کا انتظام سنبھال لیا۔ اس موقع پر صحافیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا۔کراچی پریس کلب کے مرکزی گیٹ پر رینجرزکے جوان تعینات کردئے گئے ۔ پریس کلب کے اطراف رینجرز کی بھاری نفری موجود رہی۔پریس کلب کے اندر ایم کیوایم لندن کے رہنما پریس کانفرنس کرنے پہنچ چکے تھے ۔اس پریس کانفرنس کی کوریج کے لیے آنے والے صحافیوں کو سخت دشواری کاسامنا کرناپڑا۔ اس صورتحال کے دوران صحافیوں کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی جس کو پریس کلب انتظامیہ نے روکوادیا۔رینجرز کا موقف تھا کہ صحافیوں کو کارڈ دکھاکر پریس کلب میں جانے کی اجازت ہے جنہیں بعد ازاں کارڈ دکھا کر کلب میں جانے کی اجازت دے دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…