اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وتجزیہ کارشاہین صہبائی نے کہاہے کہ اگرحالات کوگزشتہ دنوں کودیکھتے ہوئے دیکھیں کہ حکومت اورتحریک انصاف میں لڑائی ہورہی ہے اورعمران خان نے 30اکتوبرکودھرنادینے کااعلان کررکھاہے اورعمران خان کےلئے یہ Do or Dieکامعاملہ ہے تواس صورتحال نے اس موقع پریہ اچھاجاناکہ وہ اپناکارڈکھیلے ۔حکومت نے سوچ لیاہے کہ اگرحکومت اورتحریک انصاف میں تصادم ہواتوحکومت جاسکتی ہے توحکومت نے یہ فیصلہ کرلیاہےکہ یہ اچھاموقع ہے کہ وہ ہتھوڑاچلادے ۔حکومت نے سوچ لیاہے کہ اگرجاناہی ہے توتحریک انصاف کی بجائے فوج کوذمہ داربنائیں کہ فوج نے ہمیں گھربھیجاہے اورعوام کوکہہ سکیں کہ ہمیں توایک بارپھرفوج نے گھربھیجاہے ۔
Shaheen Sehbai good analysis at present situation by ivu2all
عمران کادھرنا۔۔۔ ! فوج سے لڑائی۔۔۔! حکومت نے حیرت انگیزفیصلہ کرلیا،معروف صحافی کاتہلکہ خیزدعویٰ

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں