سی پیک ،خیبرپختونخواسمبلی سے اجتماعی استعفے،تحریک انصاف کے بعد اہم ترین سیاسی جماعت نے بھی حمایت کا اعلان کردیا

14  اکتوبر‬‮  2016

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا نے سی پیک سے متعلق خیبرپختونخواسمبلی کے اجتماعی استعفوں کی حمایت کا اعلان کردیا۔ صوبے کے حقوق پرکوئی سمجھوتا نہیں کیا جائیگا المرکز اسلامی میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کا کہناتھا کہ پارٹی کے اجتماع سے پاک چائنہ اکنامک کوریڈور میں صوبے کو نظرانداز کرنے خلاف طاقت ور آواز اٹھائی جائیگی سی پیک سے متعلق خیبرپختونخواسمبلی کے اجتماعی استعفوں کی حمایت کرتے ہیں وقت آنے پر جماعت اسلامی کے ممبران سب سے پہلے پہل کرے گئے مشتاق احمد خان کا کہناتھا کہ اگر سی پیک میں صوبے کو اس کا حق نہ دیا گیا تو اٹک کو بندکرنے اور شٹر ڈاون ہڑتال سمیت مختلف آپشنز کھلے ہیں ۔جماعت اسلامی کے صوبائی امیر کا کہناتھا کہ مرکز صوبے کواس کے حقوق نہیں دے رہا جو صوبے کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…