ؒ لاہور(آن لائن) لاہور رائیونڈ کی حدود میں کراچی سے لاہور آنے والی پرواز پر لیزر لائٹ مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔پی آ ئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 306 جب رائیونڈ کی حدود سے گزری، تو جہاز کے کاک پٹ پر لیزر لائٹ ماری گئی، جس کی اطلاح پائلٹ نے سول ایوی ایشن حکام کو دے دی ہے۔ادھر جہاز 250 سے زائد مسافروں کو لیکر بخیریت لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے۔سول ایوی ایشن حکام کے کہنے پر پولیس واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے
رائیونڈ میں قومی ایئر لائن کے طیارے پر لیزر لائٹ مار ے جانے کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمام تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
اصفہان میں دو دن
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل نیا تنازع کھڑا ہوگیا
-
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء کا انتقال ہو گیا
-
حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
-
سونے کی قیمت میں تاریخی گراوٹ، 2 دن میں حیران کن کمی
-
بڑا اعلان،اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیئے،فلسطینیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار قرضہ قبل از وقت واپس کردیا
-
’’ افسران بالا نے غلام مرتضیٰ کو گرفتار کرنے کا حکم دیا، اس پر ہلکا پھلکا تشدد کیا تھا ‘‘ ایس ایچ او...
-
بانی پی ٹی آئی کی دائیں آنکھ کے معائنے اور ٹیسٹ کی تصدیق،بینائی کیوں متاثر ہوئی؟تفصیلات سامنے آگئ...
-
گھر بیٹھے شہری کو 50 ہزار روپے مالیت کے 5 ٹریفک چالان پہنچ گئے، زندگی ہی الٹ گئی
-
ملک کے مختلف حصوں میں 3 فروری تک بارش اور برفباری کا امکان
-
راولپنڈی، مری روڈ پر چلتی جیپ میں اسٹنٹ کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکر گرفتار
-
اورنج لائن میٹرو بس پر سفر کرنیوالوں کیلئے بڑی خوشخبری















































