مردان (آئی این پی )مردان میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد اور اْس کے سہولت کار کو گرفتار کر کے اْن کے قبضے سے خود کش جیکٹس بارودی مواد اور دستی بم برآمد کر لیئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق ملزم فرمان کو چاقو پل مردان میں اْس کے گھر سے گرفتار کیا گیاجہاں سے دو خود کش جیکٹس تین دستی بم اور بارودی مواد برآمد ہوا تھا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر سہولت کار تلاوت عرف خولا کو بھی گرفتار کیا گیا۔ملزمان کو مزید تفتیش کے لیئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
مردان سے خطرناک دہشت گرد سہولت کار سمیت گرفتار،خودکش جیکٹس برآمداوردستی بم برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































