اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں رینجرز کی بھاری نفری عزیز آباد نائن زیرو کے اطراف پہنچ گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری نے اچانک رات گئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروکوچاروں طرف سے گھیرے میں لے لیااورنائن زیروکی طرف جانے والے تمام داخلی اورخارجی راستے بندکردیئے جبکہ اس وقت بھی رینجرز اہلکاروں کی بڑی نفری جناح گرائونڈمیں موجود ہے تاہم ابھی تک کسی چھاپے یاگرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
رینجرزنے رات گئے نائن زیروکوگھیرے میں لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































