منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

خورشید شاہ کی تقریر میں برہان وانی اورکلبھوشن یادیوایک ہی ہوگئے،ناقابل یقین صورتحال

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)خورشید شاہ کی تقریر میں برہان وانی اورکلبھوشن یادیوایک ہی ہوگئے،ناقابل یقین صورتحال،تقریر کے دوران اس وقت حیرت انگیز صورتحال پیدا ہوگئی جب خورشید شاہ وزیراعظم کے اقوام متحدہ میں خطاب کرتے ہوئے شدید تنقید جاری رکھے ہوئے تھے دوران تقریر خورشید شاہ نے ایک موقع پر کلبھوشن یادیو اور برہان وانی کے نام ایک کردیئے، معلوم یوں ہورہاتھا کہ وہ کلبھوشن یادیو اور برہان وانی میں کوئی فرق ہی نہیں کرسکتے یا پھر ان میں فرق کو جانتے ہی نہیں۔اس موقع پر خورشید شاہ کے حیرت انگیز انداز بیان پر ارکان اسمبلی سمیت تمام دیکھنے والے ششدر رہ گئے، آپ بھی دیکھیئے انہوں نے کیا کہا۔

Khursheed Shah Mixed Kalbhushan Yadav With a…



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…