پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

عمران خا ن نے پارلیمنٹ کے جوائنٹ سیشن کابائیکاٹ کیوں کیا؟جاوید چوہدری کے انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے اپنے ایک تجزیے میں کہاہے کہ ملکی تاریخ میں اعلی سطح پرتین نکات پہلی بارعالمی سطح پراٹھائے گئے ہیں ان میں پہلاقومی سلامتی کے ایشوپرتمام قوم ایک ہے ، دوسراکشمیرکے ایشوپرپاکستانیوں کاموقف ہے اور تیسرایہ کہ اگربھارت نے سند ھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تویہ اعلان جنگ سمجھاجائے گا۔جاوید چوہدری نے اپنے تجزیے میں کہاکہ اس موقع پرعمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کابائیکاٹ کیاہے ۔۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس پرعمران خان کاموقف درست ہے لیکن ایک ایسے لمحے میں جب پاکستان کی پارلیمنٹ میں تین بڑے نکات پرسب قومی نمائندے ایک ہیں تواس صورتحال میں عمران خان کوبھی پارلیمنٹ کے اجلاس میں شریک ہوکریکجہتی کااظہارکرناچاہئے تھااورپارلیمنٹ میں دنیاکویہ پیغام دیناچاہیے تھاکہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن قومی مفادات پرتمام سیاسی جماعتیں اورعوام ایک ساتھ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان یہ سوچ رہے ہوں گے کہ وہ اسلام آبادکوبندکرکے پانامالیکس پراپناموقف تسلیم کرالیں گے تویہ بات ان کی درست ہے لیکن ایک قومی معاملے پرعمران خان کودیگرعوامی نمائندوں کے ساتھ ہوناچاہیے تھا۔

موضوعات:



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…