اسلام آباد (این این آئی)ایف ایٹ کچہری اسلام آباد میں ایمرجنسی کا نفاذ کرتے ہوئے فرضی مشقیں گئی ہے جس میں پولیس اور رینجرز اہلکاروں نے شرکت کی۔ بدھ کو اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں پولیس کی جانب سے دہشتگردوں سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق کی گئی جس میں رینجرز اہلکاروں نے بھی شرکت کی۔ فرضی مشق ایس پی صدر ذیشان کی سربراہی میں کی گئی۔ فرضی مشق کے دوران کچہری کے تمام داخلی و خارجی راستوں اور بخشی خانہ کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔کچہری میں تمام وکلا چیمبرز کی تلاشی بھی لی گی۔ فرضی مشق میں بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے بھی حصہ لیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق فرضی مشق کا مقصدد ایف ایٹ کچہری میں ممکنہ طور پر کسی بھی صورتحال سے نمٹنا تھا۔
اسلام آباد ،اہم ترین علاقے میں ایمرجنسی نافذ،تیاریوں کیلئے بڑا قدم اُٹھالیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































