پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز ،کس بڑے ملک نے اپنے مفادات کیلئے اس کام پر54کروڑ ڈالراُڑادیئے،حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(اینا ین آئی)امریکا نے عراق میں دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں اور اس کیلئے متنازع برطانوی فرم بیل پوٹنگر کو 54 کروڑ ڈالر یعنی 57 ارب 24 کروڑ روپے دئیے۔بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اور برطانوی اخبار کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی پبلک ریلیشنز فرم بیل پوٹنگر نے ایک سائیکولوجیکل آپریشن میں دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز بنانے کے لیے پنٹاگون کے ساتھ کام کیا۔امریکی کمانڈر جنرل ڈیوڈ پیٹریاس کا اس سارے معاملے میں اہم کردار رہا،ان کے دستخط کے بعد فرم کا سارا کام آگے جاتا تھا ، برطانوی فرم بیل پوٹنگر کے سابق چیئرمین لارڈ ٹم بیل نے جعلی وڈیو بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…