دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز ،کس بڑے ملک نے اپنے مفادات کیلئے اس کام پر54کروڑ ڈالراُڑادیئے،حیرت انگیز انکشافات
واشنگٹن(اینا ین آئی)امریکا نے عراق میں دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں اور اس کیلئے متنازع برطانوی فرم بیل پوٹنگر کو 54 کروڑ ڈالر یعنی 57 ارب 24 کروڑ روپے دئیے۔بیورو آف انویسٹی گیٹو جرنلزم اور برطانوی اخبار کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی پبلک ریلیشنز فرم بیل پوٹنگر نے ایک سائیکولوجیکل آپریشن… Continue 23reading دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز ،کس بڑے ملک نے اپنے مفادات کیلئے اس کام پر54کروڑ ڈالراُڑادیئے،حیرت انگیز انکشافات