کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی سے لندن رقم بھیجنے والے ایم کیو ایم کے 2 کارکنوں کو سیکیورٹی اداروں نے حراست میں لے لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی اداروں نے کراچی سے لندن رقم بھیجنے والے ایم کیو ایم پاکستان کے 2 کارکنوں کوگرفتارکرلیا اوریہ گرفتار افراد خدمت خلق فاؤنڈیشن میں فرائض انجام دیتے تھے، رقم کی منتقلی کارکنان کے اکاؤنٹس سے کی گئی۔حساس ادارے نے غیر قانونی طور پر رقم منتقل کرنے کے شواہد بھی اکھٹے کرلیے، ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو بھی گرفتاری سے آگاہ کردیا گیا۔
لند ن پیسے بھیجنے والے پکڑے گئے ،اہم سیاسی جماعت کی قیادت کوبتادیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































