جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

یوم عاشورپرچھٹیوں کااعلان کردیاگیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گیارہ اکتوبر بروز منگل اور بارہ اکتوبر بروز بدھ کو عام تعطیل ہوگی۔وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق حکومت نے عاشورہ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، پریس ریلیز کے مطابق عاشورہ کے موقع پر حکومت نے نو اور دس محرم الحرام کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔عام تعطیل کے باعث، بینک، اسکول کالجز، سرکاری دفاتر اور مارکیٹیں بھی بندرہیں گی ۔
youm-asour

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…