جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم ترین شہر میں حملہ،متعددجاںبحق

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے اہم ترین شہر میں حملہ،متعددجاںبحق-کوئٹہ کے کرانی روڈپرنامعلوم افراد کے حملے اورفائرنگ کے واقعہ میں 4خواتین جاں بحق ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے کرانی روڈپر بس پرحملہ کردیا اور فائرنگ کے  میں 4خواتین جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی ۔جس کی تصدیق ڈی آئی جی کوئٹہ نے بھی کردی ۔جبکہ زخمی خاتون کوطبی امدادکےلئے بولان میڈیکل کمپلکس منتقل کردیاگیاہے ۔پولیس کے مطابق ابھی تک بس پرفائرنگ کے واقعہ کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…