جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کا30اکتوبرکواسلام آبادبندکرنے کافیصلہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے پاناما لیکس ایشوپر حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیاہے،پی ٹی آئی نے 30اکتوبرکواسلام آباد بند کرنے کا فیصلہ کرلیااس بات کااعلان عمران خا ن نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔جبکہ پارٹی ذرائع کے مطابق اس بات کا فیصلہ آج بنی گالہ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں شاہ محمود قریشی،جہانگیرترین،اسدعمرسمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔جس کااعلان عمران خان نے میڈیاسے گفتگومیں کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…