جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورمیں اہم فورس کے اہلکاروں پرفائرنگ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر نامعلوم شخص کی فائرنگ ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورمیں ڈولفن فورس پرنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کے اہلکاروں کی موٹرسائیکل ایک کارسے جاکرٹکراگئی تاہم کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا
ڈولفن فورس کے اہلکار ایک موٹر سائیکل سوار کا تعاقب کر رہے تھے کہ اس نے شملہ پہاڑی کے قریب ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ڈولفن اہلکاروں پر فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہو گیا۔فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس اورڈولفن فورس کی مزید نفری پہنچ گئی جبکہ پولیس حکام کاکہناہے کہ وہ نامعلوم حملہ آور کی تلاش جاری ہے اورابھی تک پولیس فائرنگ کی وجہ سامنے نہیں لائی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…