جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

بڑی خبر،متحدہ کے بانی پھنس گئے،سکاٹ لینڈ یارکافیصلہ منظر عام پر

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)بڑی خبر،منی لانڈرنگ کیس میں متحدہ کے بانی پھنس گئے،سکاٹ لینڈ یارکافیصلہ منظر عام پر،تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے خلاف سکاٹ لینڈ یارڈ نے ٹھوس شواہد ملنے کادعویٰ کیا ہے اور اس سلسلے میں کراﺅن پراسیکیویشن چند روز تک کیس عدالت میں بھیجنے کی منظوری دے گی،ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں،کراﺅن پراسیکیوشن سروس نے ثبوتوں کو تسلی بخش قراردیاہے،اس کیس کی جلد ہی لندن کی کراﺅنڈ کورٹ میں سماعت ہوگی،ملزمان کو چھبیس اکتوبر تک الزامات کے جواب عدالت میں جمع کرانے ہونگے،متحدہ کے بانی کے خلاف ثبوتوں کو درست تسلیم کرلیاگیاہے ،کراﺅ ن پراسیکیوشن متحدہ کے بانی ،طارق میر محمد انور،سرفرازمرچنٹ کو الزامات ارسال کرے گا۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…