پشاور(این این آئی)پشاور کے علاقہ چمکنی میں قائم افغان رجسٹریشن پوائنٹ میں ہنگامہ آرائی اور بھگدڑ کے باعث تین مہاجرین زخمی ہوگئے۔پشاور چمکنی میں افغان رجسٹریشن پوائنٹ میں ہنگامہ آرائی کے بعد سیکورٹی گارڈ نے حالات کو قابو کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کردی۔ سیکیورٹی گارڈ کی ہوائی فائرنگ سے بھگدڑ مچ گئی جس سے تین افغان مہاجرین زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد افغان مہاجرین نے رجسٹریشن پوائنٹ کے سامنے روڈ کو احتجاجا بند کردیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول کرلیا۔
افغان رجسٹریشن پوائنٹ میں ہنگامہ ،گولیاں چل گئیں،متعددزخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف
-
پا کستان ،خواتین کے بعد مرد بھی ورک پلیس ہراسمنٹ کا شکار ہونے لگے، ایک سال میں 521 مردوں نے ہراسگی...
-
غیر ملکی خاتون نے لاہور میں ہولناک کرپٹو اغوا اور زیادتی کا واقعہ سنا دیا
-
لاہور میں نومولود کو دفنانے کی کوشش ناکام،مبینہ اسقاط حمل سے متعلق انکشافات



















































